اپنا سوشل میڈیا
اپنا سوشل میڈیا
February 28, 2025 at 02:23 PM
*رمضان المبارک کے چاند کی تلاش* لاہور میں جاری زونل کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے ابھی تک لاہور میں رمضان المبارک کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔ *کراچی کا اجلاس بھی ختم ہو گیا ہے اور کراچی میں بھی رمضان مبارک کا چاند نظر نہیں ایا ہے۔ *اور یہ* تمام زونل کمیٹیوں نے اپنے اپنے فیصلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھجوا دیے ہیں چاند نظر انے یا نہ انے کا باقاعدہ فیصلہ مرکز رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔*
❤️ 👍 💕 7

Comments