اپنا سوشل میڈیا
اپنا سوشل میڈیا
February 28, 2025 at 03:09 PM
*پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے یہ اعلان کیا گیا ہے مرکز رويت ہلال کمیٹی کی طرف سے* *پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ 2025 بروز اتوار کو ہوگا* *پاکستان میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چار نظر نہیں ایا ہے* *پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر ازاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ بروز اتوار کو ہوگا*
❤️ 👍 8

Comments