ففروا الی اللہ 🫀
ففروا الی اللہ 🫀
January 30, 2025 at 04:24 PM
پاکستان میں شعبان المعظم 1446ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رجب وَ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان آمین کل بروز جمعہ 31 جنوری 2025ء کو، یکم شعبان 1446ھ ہوگی ۔شب برات 13 فروری بروز جمعرات کو ہوگی۔ 🌙
❤️ 👍 5

Comments