ففروا الی اللہ 🫀
February 8, 2025 at 04:56 AM
بدگمانی سے بچیں
اچھا گمان نیکی ہے
برا گمان وبالِ اعمال ہے
دوسروں کے بارے میں منفی سوچ سے سوائے دلی اضطراب اور خدا کی دوری کیا ملتا ہے ؟
👍
❤️
3