Chinar News
Chinar News
February 26, 2025 at 05:21 PM
ابراھیم ولد حاجی علی نواز قوم بگٹی عمر 10 سال جو آج بروز بدھ صبح 10 بجے گھر سے نکلا ہیں جو ابھی تک واپس گھر نہی آیا ہیں جس کسی کو بھی بچھے کے بارے میں کوئی معلومات ہو وہ ان نمبرو پر رابطہ کرے 03333493041 03352336240
Image from Chinar News: ابراھیم ولد حاجی علی نواز قوم بگٹی عمر 10 سال جو آج بروز بدھ صبح 10 بج...

Comments