Chinar News WhatsApp Channel

Chinar News

98 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Chinar News
Chinar News
6/19/2025, 10:50:06 AM

*کوئٹہ، سریاب سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ* کوئٹہ سریاب سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی جائیداد کے تنازعے پر بھانجے نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا

Post image
😢 3
Image
Chinar News
Chinar News
6/18/2025, 12:10:24 PM

https://youtu.be/2B9gkTKWfOU?si=yew_mv8rPApgr0dI Follow this page

😢 1
Chinar News
Chinar News
6/20/2025, 9:00:22 AM

واٹس ایپ کا عروج بھی ختم ہونے والا ہے ایلن مسک کی طرف سے Chat X متعارف — جو سم کے بغیر چلے گی، بڑے سے بڑے فائل سیکنڈوں میں منتقل کرے گی اور رازداری کے حوالے سے واٹس ایپ سے زیادہ محفوظ ہو گی۔

Post image
Image
Chinar News
Chinar News
6/17/2025, 11:54:50 AM

https://youtu.be/2WTdR_gpoaw?si=wDyaO7Dxc8PPCbQM

Chinar News
Chinar News
6/19/2025, 3:01:27 PM

*بلوچستان گرینڈ الائنس -ہدایات نامہ برائے مکمل تالہ بندی* (برائے جمعہ و ہفتہ، 20 اور 21 جون) بلوچستان گرینڈ الائنس میں شامل تمام تنظیمیں، تنظیموں کےکارکنان اور ضلعی عہدیداران کو مندرجہ ذیل ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی جاتی ہے تاکہ احتجاجی مرحلے کو بھرپور کامیابی حاصل ہو اور حکومت کو ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔ *1۔ ادارہ جاتی تالہ بندی کی ذمہ داری* ضلعی گرینڈ الائنس آرگنائزنگ کمیٹی اپنے ضلع میں دفاتر، اسکولز، کالجز اور ہسپتالوں کی مکمل تالہ بندی کی ذمہ دار ہو گی۔ بلوچستان گرینڈ الائنس میں شامل ضلع کے لیول پر اکائیاں تالہ بندی کی تصاویر، ویڈیوز اور دیگر احتجاجی سرگرمیاں سوشل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ ہو۔ *2۔ ضلعی نگراں کمیٹیوں کی تشکیل* تمام ضلعی الیکشن کمیٹیاں فوراً ضلعی سطح پر تمام رکن تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل نگراں کمیٹیاں تشکیل دیں۔ یہ کمیٹیاں ضلعی دفاتر، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا دورہ کریں گی اور تالہ بندی کے احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی۔ *3۔ ہر ملازم کا احتجاجی کردار* ہر ملازم اپنی سطح پر تالہ بندی میں براہ راست حصہ لے۔کوئی دفتر، اسکول یا ہسپتال کھلا نہ رہے۔ ماسوائے ایمرجنسی سہولیات کے۔ احتجاجی جذبے اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکجہتی کے ساتھ مہم کو کامیاب بنائیں۔ *4۔ سخت فیصلے اور آئندہ لائحہ عمل* یہ سخت فیصلے حکومتی وعدہ خلافی کے ردعمل میں کیے گئے ہیں۔ تمام ملازمین ابھی سے تیاری کریں کہ 23 جون کو کوئٹہ پہنچ کر بلوچستان اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ ایک متحدہ ہیش ٹیگ (مثلاً: #بلوچستان_تالہ_بندی) پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کی جائیں تاکہ تحریک سوشل میڈیا پر وائرل ہو۔ ہر کارکن کو چاہیے کہ وہ ان پر عمل کرے اور ثابت کرے کہ ہم اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ *بلوچستان گرینڈ الائنس* *اتحاد، مزاحمت، کامیابی*

👍 1
Chinar News
Chinar News
6/1/2025, 9:47:47 AM

https://youtu.be/SOyUNFm5BVQ?si=WcVKsI-eA0lF_iML

Chinar News
Chinar News
5/16/2025, 12:03:25 PM

https://youtu.be/WchTz2cj6-Q?si=vP1OMkocTJwqMvws

Chinar News
Chinar News
2/26/2025, 5:21:05 PM

ابراھیم ولد حاجی علی نواز قوم بگٹی عمر 10 سال جو آج بروز بدھ صبح 10 بجے گھر سے نکلا ہیں جو ابھی تک واپس گھر نہی آیا ہیں جس کسی کو بھی بچھے کے بارے میں کوئی معلومات ہو وہ ان نمبرو پر رابطہ کرے 03333493041 03352336240

Post image
Image
Chinar News
Chinar News
2/27/2025, 12:51:58 PM

https://www.facebook.com/share/v/19tURemCzE/

Chinar News
Chinar News
2/26/2025, 7:49:53 AM

https://youtu.be/UkUkX7QJ6Ms?si=2TmlV1SdxfrpLOly

Link copied to clipboard!