►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
February 10, 2025 at 03:46 AM
ایک بندا کھوتے پر مزدوری کرتا تھا ایک دن کھوتا محلے سے گزرتے ہوۓ ضدی بن کے کھڑا ہو گیا مالک نے بہت مارا لیکن اس نے ایک قدم اور اگے نہیں رکھا آخر اس بندے نے تنگ آ کر کھوتے سے پوچھا توں کیوں کسی کے دروازے کے اگے کھڑا ہو گیا کیا مسلہ ہے ۔ کھوتا بولا میں جب بھی ادھر سے گزرتا ھوں اندر سے اواز آتی ہے تیری شادی تو میں کسی کھوتے سے ہی کراوں گی اپ اندر جاٸیں پوچھے مجھے رشتہ منظور ہے 🤣🤣🤣
😂 2

Comments