
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
218 subscribers
About ►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
╭─━═•❀❁✾﷽✾❁❀•═━─╮ 𝖏►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄ 🇼 🇪 🇱 🇨 🇴 🇲 🇪 CHANNEL🛡️RULES シ︎𝐀𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝☺︎ ⋆⊱─ʲᵒᵏᵉˢ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᵐᵉˢˢᵃᵍᵉˢ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᵛⁱᵈᵉᵒˢ/ᶜˡⁱᵖˢ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᵃᵘᵈⁱᵒˢ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᵖᵒᵉᵗʳʸ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᶜᵃˡˡˢ ⋆⊱─ᶠᵘⁿⁿʸ ᵖʳᵃⁿᵏˢ ⋆⊱─ᵃˡˡ ᶠᵘⁿⁿʸ ᵖᵒˢᵗˢ シ︎𝐍𝐨𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝☹︎ ⋆⊱─ᵃˡˡ ᵖᵒˢᵗ ʷⁱᵗʰ ᵒᵘᵗ ᶠᵘⁿⁿʸ ⋆⊱─ˣˣˣ 🔞ᵖᵒˢᵗˢ ⋆⊱─ᵃˡˡ ˡⁱⁿᵏˢ ⋆⊱─ʷʳᵒⁿᵍ ᵇᵉʰᵃᵛᵉⁱᵒᵘʳ ⋆⊱─ⁿᵒ ᵈⁱˢᵗᵘʳᵇ ᵗᵒ ᵐᵉᵐᵇᵉʳˢ ⁱⁿᵇᵒˣ *║▌│█║▌│ █║▌│█║▌║* © ‣₁ ₈⃜ ₅₃⃜ ₆ ₇⃜₄₂⃜ ₅, ₁⃜₈ ⚠︎ *ɴᴏᴛɪᴄᴇ*⚠︎ 🚸𝑐𝑜𝑛𝑡𝑎𝑐𝑡 𝑡𝑜 𝑔𝑟𝑜𝑢𝑝 𝑜𝑤𝑛𝑒𝑟 𝑓𝑜𝑟 𝑎𝑛𝑦 𝑟𝑒𝑝𝑜𝑟𝑡 & 𝑖𝑠𝑠𝑢𝑒.🛂📬 ☏︎🄾🅆🄽🄴🅁☠︎︎♕︎ ⫸✘1- M̆̈ D̆̈ȃ̈W̆̈ȏ̈ȏ̈D̆̈ B̑̈ȃ̈L̑̈ŏ̈C̑̈H̑̈☠🇵🇰😈 ►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄ Join us👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaKFecvDJ6H6br790S16
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*گوشت کھاتے وقت* *اپنی داخلہ پالیسی کو قابو میں رکھیں* *ورنہ آپ کی خارجہ پالیسی ناکام ہو سکتی ہے🤪😜🤕😎😎😎😎*

*خیر مبارک بول بول کے اتنا برا ہال ہو گیا ہے ابھی ایک دوست نے کہا بوتل پیؤ گے میں نے کہا خیر مبارک 😄😆*

*وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے!!!🙂👀* *تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا مینوں کی😂😂😂🤣😂*

*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....* *جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣* ~*🐻*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....* *جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣* ~*🐻

*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ:* *گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔🛍️* *شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔🪭* *اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔*🚴🏻♂️🧗🏻♂️ *اب یہ گوشت کبھی خراب نہیں ہوگا🏵️🏵️😜😌🌝😄😄😂😂*

سنو 🙄 کیا وجہ پوچھ سکتا ہوں کیوں کپڑے نہیں پہنے مہندی نہیں لگائی چوڑیاں نہیں پہنی کیا اپ کو عید کی خوشی نہیں تھی 😞😔😒

آج میری پڑوسن نےخود مجھے پرپوز کیا ھے🙈 مجھے کہتی بندہ بن جا🙈😜

خوبصورت سی آنکھیں 😍🙈 پیارا سا چہرہ ☺🙈 میٹھی سی آواز پیارا سا اخلاق 😁🌷🌺💞🙈 یہ تو ہوئی میری بات 🙈🙃 اور سناؤ کیسے ہو آپ 🙈😁😂😂😂😂🙊

_عزت ہمیشہ عزت دار لوگ ہی دیتے ہیں جن کے پاس خود عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے🙂🔥💔_

تم غیروں کی بات کرتے ہو جناب! ہمیں تو اپنوں نے بھی ۔۔۔۔ 🥀 ہڈی والا گوشت بھیجاہے > #اردو لطیفے 🤩