►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
February 10, 2025 at 03:46 AM
مجھے تو لگتا ہے بھئی سارے محاورے صرف لڑکیوں نے بنائے ہیں، ورنہ - آوارہ تو گلی کی کتیا بھی ہو سکتی تھی مگر نہیں لوگوں نے تو صرف کتے کو ہی بدنام کیا 🥲 - مچھلی جل کی رانی ہے، واااہ، اور مچھلا ؟؟؟ 🙂**** مرائے یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ہمارے ساتھ تو بچپن سے ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے، سکول میں بھی صرف - مرغا بنایا جاتا تھا، مرغی کیوں نہیں ؟؟؟😭 آپ سب کو لگ رہا ہوگا کہ دو چار محاورے ہی ایسے ہونگے مگر نہیں بھائی سارے محاوروں میں دوغلا پنتی موجود ہے - بندر کیا جانے ادرک کا سواد 🙂 ہاں بھئی بندریا تو بڑی ماسٹر شیف کی بیٹی ہے ہر ذائقے سے واقف ہے 🙂 - اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے 😠 کیوں بھئی اونٹنی بھی تو ریگستان میں رہتی ہے وہ بھی تو کبھی نہ کبھی پہاڑ کے نیچے آتی ہوگی یہ بھی تو کہہ سکتے ہو آپ لـوگ مـگر نہیں - مگرمچھ کے آنسو جھوٹے ہوتے ہیں ؟؟؟🙂 مگرمچھنی تو حاجی صاحب کی بیٹی ہے کبھی جھوٹ بولتی ہی نہیں 😐 - آوارہ سانڈ کی طرح گھومتا رہتا ہے !! بھائی گائے بھی تو روڈ پہ آوارہ گھوم رہی ہے 🙂 واااہ دوغلو۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جہـــان
😂 3

Comments