آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
February 6, 2025 at 04:15 AM
*پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ* *صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔* *مستحق خاندان کو رمضان پیکیج کی مد میں گھر کی دہلیز پر 10 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔* *بینک اف پنجاب فی خاندان پے آرڈر پاکستان پوسٹ کے ذریعے گھر گھر تقسیم کرے گا۔* *پے آرڈر ملنے کے بعد فی خاندان بینک میں جمع کروا کر رقم وصول کرے گا۔* *کیش وصول کرنے کے لئے شناختی کارڈ اور بائیو میٹرک کروانا لازم ہو گا۔*

Comments