آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
February 7, 2025 at 02:53 PM
*نوشہرہ سے خوشاب آنے والی مسافر بس کو حادثہ،حادثہ بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا،بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی،حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ چار خواتین شدید زخمی ہو گئیں ۔۔۔* *ریسکیو ذرائع*
Image from آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB: *نوشہرہ سے خوشاب آنے والی مسافر بس کو حادثہ،حادثہ بس کی بریک فیل ہونے ...
😢 🙏 😭 😂 25

Comments