آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
February 9, 2025 at 03:27 PM
*اے اللہ!* *ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
❤️ 🤲 5

Comments