❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 21, 2025 at 06:58 AM
*حضرت عبداللّٰه بن عمر رَضِیَ اللّٰه تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ھے،* *تاجدارِ رسالت ﷺ نے ارشاد فرمایا* *’’بے شک میرے سامنے اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے دنیا اٹھالی ھے اور میں اسے اور جو کچھ اس میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کچھ ایسے دیکھ رہا ہوں جیسے ا پنی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں ،* *اس روشنی کے سبب جو اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے اپنے نبی کے لیے روشن فرمائی جیسے محمد (ﷺ) سے پہلے انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے لیے روشن کی تھی۔*💞 *(حلیۃ الاولیاء، حدیر بن کریب،۶ / ۱۰۷، الحدیث:۷۹۷۹)**
❤️ 1

Comments