
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
63 subscribers
About ❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
Join Islamic channel Journey جب کسی انسان کے سامنے روشنی ہوتی ہے تو اس کا سایہ پیچھے رہتا ہے، اور جب روشنی پیچھے ہوتی ہے تو سایہ آگے بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح دین روشنی ہے اور دنیا سایہ ہے۔ اگر دین کو آگے رکھو گے تو دنیا خود تمہارے پیچھے بھاگے گی، اور اگر دین کو پیچھے رکھو گے تو تم دنیا کے پیچھے بھاگتے رہو گے۔ لہٰذا دین کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لو تاکہ دنیا تمہارے قدموں میں ہو، نہ کہ تم دنیا کے غلام بنو۔ *صدقہ جاریہ کے طور پر 7 - 7 دوستوں کو چینل کا لنک شئیر کر کہ فالو کرنے اور شیئر کا بولیے یاد رکھیں اگر آپ کی وجہ سے کوئی نیکی کرے گا تو اس کا ثواب اپ کو بھی ملتا رہے گا ۔۔۔*👇 https://whatsapp.com/channel/0029VazZwLg4inothn2GkP0O
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رسول الله ﷺ نے فرمایا:* "فجر کی دو سُنتیں دُنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہیں۔" (صحیح مسلم)

ہر دعا کے قبول ہونے کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے، اور اُس وقت تک صبر کرنا، توکل رکھنا اور مسلسل دعا کرتے رہنا، یہی دراصل ہماری آزمائش ہے۔ 🌸 ❤️

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جمعہ کے دن ہر بالغ کے لیے غسل کرنا واجب *(ضروری)* ہے، *[آج کے دور میں واجب نہیں بلکہ بہتر ہے]* اور مسواک کرنا اور اگر ممکن ہو تو خوشبو بھی استعمال کرے۔" (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

اللہ آپ کو بے حد خوشیاں عطا فرمائے، آپ کے تمام خواب، تمنائیں اور دعائیں قبول فرمائے۔ اللہ ہمیں اپنی نیکیوں کا انعام دے اور ہمیں صراط مستقیم کی ہدایت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

اگر اللّه آپ سے اپکی چیز واپس لے لے تو ؟؟ کچھ کر سکتے ہیں آپ ؟ بیشک اللّه رحم کرنے والا ہے ۔۔۔لیکن وہ عذاب بھی دینے والا ہے ۔۔وہ چاہے تو تم سے ایک جھٹکے میں اپنی چیز واپس لے لے ۔۔تم دنیا میں اللّه کو عاجز نہیں کر سکتے 🌸 ❤️

*جمعہ کی سنتیں*🖤🦋🕯️ ▪️سورۃ الکہف کی تلاوت ▪️ غسل کرنا ▪️خوشبو کا استعمال ▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام ▪️ کثرت سے درود پڑھنا ▪️ مسواک کرنا ▪️خاموشی سے خطبہ سننا ▪️ دعا کا خصوصی اہتمام ▪️صدقہ کرنا

ہدایت ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تبارک وتعالی اپنے دین کیلئے چنتے ہیں...!! اور کچھ احساس تسکینِ قلب ہوتے ہیں لیکن اللہ سے جڑنے کا احساس محض دل کو ہی نہیں بلکہ روح کو بھی سکون بخشتا ہے....!! اللہ سبحان وتعالیٰ بس مرتے دم تک اپنے خاص بندوں میں ہمیں اور ہمارے پیاروں کو شامل رکھیں آمین ❤️