❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 22, 2025 at 04:06 AM
وہ لوگ جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی سے بچتے ہیں سوائے یہ کہ کچھ قصور اُن سے سرزد ہوجائے۔ یقینا آپ کا ربّ بہت ہی وسیع مغفرت والا ہے۔ وہ تمہیں خوب جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے اٹھایا اور جب کہ تم اپنی مائوں کے پیٹوں میں بچے تھے۔ پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے۔ (سورۃ النجم، آیت 32)
❤️ 1

Comments