❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 23, 2025 at 02:46 AM
*جن کی دوستی اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ سے ہوجاتی ہے انہیں کبھی زندگی اور اخرت کا سفر خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللّٰـــــــہ سے جڑ جاتے ہیں انہیں کوئی توڑ نہیں سکتا..*
*جو دعائیں اللّٰـــــــہ سبحانہ و تعالیٰ کے سپرد کر دی جاتی ہیں انہیں کوئی موڑ نہیں سکتا اس لیے اپنا تعلق اللّٰـــــــہ سے مضبوط رکھیں__!!*
🫶🏻🫀