❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 24, 2025 at 02:25 AM
ہر حال میں اللّٰہ سے رجوع کیا کریں ۔۔خوشی کے وقت شکر کرنے کے لیے اور غم کے وقت صبر کے لیے ۔۔۔اس کی یاد ہی دراصل دلوں کا سکون ہے 🕋 ۔۔غم اور بے چینی کے وقت مزید خود کو غفلت میں جانے سے بچائیں اور اللہ سے رجوع کیا کریں ۔۔۔۔۔ اللّٰہ سے رجوع کرنے سے غم بھی ختم ہو جاتا ہے اور سکون بھی ملتا ہے🌷🕋🌷
Image from ❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️: ہر حال میں اللّٰہ سے رجوع کیا کریں ۔۔خوشی کے وقت شکر کرنے کے لیے اور غ...

Comments