
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 24, 2025 at 04:33 AM
*پوچھا گیا:*
*عبادت کے لیے بہترین دن کون سا ہے....؟*
*جواب دیا گیا:*
*موت سے ایک دن پہلے کا•*
*پھر سوال ہوا کہ:*
*موت کا دن تو معلوم نہیں•*
*پھر جواب آیا کہ:*
*زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھو•*