❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 24, 2025 at 04:36 AM
اس بات میں کوئ شک نہی کے ہم لوگ خود کی جان پہ خود ہی ظلم کرتے ہیں۔ نہی یقین تو فحاشی اور ناچ گانے والے وٹساپ چینلز پہ جا کر دیکھیں کیسے لوگ بھاگ بھاگ کر جاتے ہیں۔ اور اسلام کی باتوں سے ہم لوگ دَور بھاگتے ہیں۔ خدارا خود کو بچا لیجئے اس فتنوں کے دور میں 🙏🏻

Comments