❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
February 26, 2025 at 01:21 PM
*رب العالمین کی Plannings تو عقل کو حیران کر دیتی ہیں، کوئی آنسوؤں سے تر ، بھرے دل کے ساتھ چند الفاظ لکھتا ہے۔۔* *اور کسی کے چہرے پر یہ محبت بھری مسکراہٹ لے آتے ہیں، کسی کے لئے رب سے کی گئی باتوں کے جواب ہوتے ہیں..* *تو کسی کے لئے آگے بڑھنے کا حوصلہ ،تو کسی کے لئے غافل ہوتے میں ایک ریمائینڈر ...* *کب، کس کو کس حال میں ، کیا پیغام، کس کے ذریعے، دینا ہے یہ رب رحیم جانتا ہے۔۔* 🧡🤍💚🧡
Image from ❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️: *رب العالمین کی Plannings تو عقل کو حیران کر دیتی ہیں، کوئی آنسوؤں سے ...

Comments