سراغِ زندگی
سراغِ زندگی
February 20, 2025 at 03:49 AM
گدھے نے اپنی ڈائری کھولی اور لکھا: "مجھے نہیں معلوم کہ شیر کے چلے جانے میں کتنا وقت گزر گیا ہے، لیکن میں اپنی زندگی کے آخر میں ایک پختہ اور دردناک یقین پر پہنچ گیا ہوں: شیر کی آمریت بندروں اور کتوں کی آزادی سے بہتر ہے، اس نے ہمیں غلام نہیں بنایا، بلکہ اس نے ہمیں ان بندروں اور کتوں سے بچایا جو آدھا جنگل کیلوں کے لیے اور آدھا جنگل ہڈیوں کے لیے بیچ دیتے ہیں۔" (علی الوردی) عربی ادب سے اقتباس
👍 👌 3

Comments