
PTI Overseas 🇵🇰
February 12, 2025 at 11:16 PM
کشتی میں 60 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جن میں سے 16 پاکستانیوں کے ڈوبنے کی تصدیق ہو چکی ہے اور مزید اموات کا خدشہ ہے،
اگر یحیٰی خان پارٹ ٹو کی عسکری حکومت کے مطابق ملک میں سب اچھا ہے تو پھر عوام کیوں جان کی بازی لگا کر ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں؟

😢
👍
3