
PTI Overseas 🇵🇰
1.1K subscribers
About PTI Overseas 🇵🇰
PTI focuses on anti-corruption, social justice, economic reform, and good governance, while actively engaging the Pakistani diaspora for financial and political support.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیل کے پاس دنیا کا بہترین ایئرڈیفنس سسٹم اور امریکہ اردن شام عراق برطانیہ اور فرانس کی مدد کے باوجود ایران کے ہائیپر سونک میزائلز نے کامیابی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنایا اسرائیل کسی قسم کی انفامیشن شیئر کرنے سے انکاری ہے تا کہ اسرائیلیوں کا مورال ڈاون نہ ہو ! انٹرنیشنل میڈیا

بریکنگ نیوز... 🚨🚨 ایران اسرائیل جنگ کے 6 دن کے بعد پہلی بار 2 طیاروں کی ایران سے روانگی ایران کا مزاکراتی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا۔ جیو نیوز تازہ ترین: ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ہم نے عمان میں کوئی مذاکراتی وفد نہیں بھیجا، میں تہران سے نکلا ہی نہیں ہوں۔ ایرانی وزیر خارجہ الجزیرہ

اردلی کی اوقات یہ بات ٹرمپ کو بھی پتہ ہے کہ پاکستان کے فارم 47 والے وزیراعظم کی اوقات ایک اردلی جیسی ہے مطلب اردلی کا کام پیغام پہنچانا لے جانا ہے اس کے لیے بھی اس کے مالک کو بلایا گیا۔

آپریشن وعدے صدیق 3 کی بارہویں لہر کا آغاز انتہائی بھاری، طویل فاصلے تک مار کرنے والے، دو مرحلوں والے سجیل میزائلوں کی فائرنگ سے ہوا۔ IRGC


*🚨🚨ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ 2 بجے سنایا جائے گا*

*یریکنگ۔۔!! ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں ہے، آئینی بینچ نے محفوظ فیصلہ دو تین سے سُنا دیا*

Iran has just bombed the entire block housing Israel’s stock exchange in Tel Aviv. Massive destruction reported. Financial district in chaos. This marks a dramatic escalation. #Iran #Israel


اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔ ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان