
PTI Overseas 🇵🇰
February 15, 2025 at 05:33 AM
*عمران خان کے خلاف مقدمات میں کتنی قانونی مشینیری اور کیسے استعمال کی گئی؟ عمران خان کے خلاف مقدمات میں سرکاری خزانے سے کتنا پیسا خرچ کیا گیا، کتنے وکلاء کی خدمات حاصل کیں اور اُن کو کتنی فیسیں ادا کی گئیں؟ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری متعلقہ اداروں سے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت جواب مانگ*