
ISF Overseas 🇵🇰
February 20, 2025 at 11:55 AM
*بریکنگ نیوز:*
*عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپیلوں کو دائری نمبر الاٹ کر دیا گیا، عمران خان کی اپیل کو 63/2025 جبکہ بشریٰ بی بی کی اپیل کو 64/2025 نمبر الاٹ کیا گیا، اپیلوں پر بنچ تشکیل دے کر سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا*
👍
🙏
2