
ISF Overseas 🇵🇰
February 22, 2025 at 06:27 AM
شعور کا جن بوتل سے نکل چکا!
اب نہ میڈیا خرید کر، نہ چند بندے گارے اور سیمنٹ کی عمارت کے سامنے کھڑے کر کے بیانیہ چلایا جا سکتا ہے۔ یہ نوجوان ظلم کے خلاف آواز بھی اٹھائیں گے اور آپ کے ناجائز کاموں پر سوال بھی کریں گے! اسی لئے جتنی جلدی ہو، اپنی آئینی حدود میں واپس جائیں اور اس ملک کو آگے بڑھنے دیں!
👍
1