
ISF Overseas 🇵🇰
February 22, 2025 at 06:28 AM
بروز ہفتہ منعقد ہونے والے لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک آصف نسوانہ ایڈووکیٹ کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں وکلأ بھرپور کردار ادا کر سکیں

❤️
3