PTI Overseas 🇵🇰
PTI Overseas 🇵🇰
February 23, 2025 at 07:01 AM
کوئی کام رہ تو نہیں گیا جو چوکیداروں نے نہ کیا ہو سیاست وفاداریاں تبدیل کرونا،کاروبار، زراعت، یوریا، امپورٹ، ایکسپورٹ اکنومی، اسٹاک ایکسچینج اور اب یونیورسٹیاں ۔۔۔۔کوئی کام رہ تو نہیں گیا ؟ بس وہی نہیں کرنا جس کے لئے قوم 77 سالوں سے ان کو بولتی چلی آہ رہی ہے ۔۔۔۔ #who_are_you
👍 ❤️ 💯 5

Comments