Health & Population Department, Punjab
February 1, 2025 at 07:10 AM
سیکرٹری برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب کی زیر صدارت لاہور کے مقامی ہوٹل میں چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور میڈیکل سپریٹنڈنٹس کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس کا بنیادی مقصد پولیو مہم، مریم نواز ہیلتھ کلیننکس، سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پروگرام اور لیڈی ہیلتھ سپروائزرز سے متعلق ڈیپارٹمنٹل ترجیحات کا جائزہ لینا ہے۔