
Health & Population Department, Punjab
3.7K subscribers
About Health & Population Department, Punjab
Health & Population Department promises to deliver quality services to the community through DHQs, THQs, BHUs, RHCs and Dispensaries.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے والد میاں محمد نواز شریف کے وژن کو جاری رکھتے ہوئے عوام کو مسلسل صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچا رہی ہیں اور ہر فرد کو مساوی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہیں۔" وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"نہایت انکساری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ کینسر، ہیپاٹائٹس، انسولین اور دل کی بیماریوں کی ضروری ادویات اب عوام کو دو ماہ کے ذخیرے کے ساتھ ان کے گھروں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صحت کے نظام میں احتساب کے لیے مانیٹرنگ اور ایویلیوایشن کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس کی مثال "کلینک آن وہیلز" پروگرام میں ٹریکنگ سسٹم ہے، جس سے ہر وین کی درست لوکیشن کا بروقت پتہ چلایا جا سکتا ہے تاکہ عوام کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔" وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"جب میں نے بطور وزیراعلیٰ منصب سنبھالا تو میری توجہ مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہو گئی۔ میرا خواب تھا کہ عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر میسر آئیں۔ اس ایک سال میں، میں نے پوری کوشش کی کہ اختیار کو پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لیے استعمال کیا جائے۔ " وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"جب میں نے بطور وزیراعلیٰ منصب سنبھالا تو میری توجہ مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہو گئی۔ میرا خواب تھا کہ عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر میسر آئیں۔ اس ایک سال میں، میں نے پوری کوشش کی کہ اختیار کو پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کے لیے استعمال کیا جائے۔ " وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"ابھی چند ماہ پہلے تک مجھے مریضوں اور انکے ورثاء نے کمپلینز کی کہ یہ ادویات باہر کی لکھ کر دیتے ہیں انکے فارمیسز کے ساتھ لنکس تھے ان کے پاور فل نیٹ ورک کو توڑنا آسان کام نہیں تھا، میں نے جب اسپتالوں کی بیسمنٹس میں جا کر دیکھا تو میڈیسن کے بند کے بند کارٹن پڑے ہوئے تھے پھر میں نے اسپتالوں میں اناونس منٹس کروانا شروع کی کہ تمام میڈیسن یہاں سے ہی فری میں ملیں گے اگر کوئی ڈاکٹر باہر سے میڈیسن منگواتا ہے تو نمبرز دیئے ہوئے ہیں ان پر شکایت کریں۔" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"ان شاء اللہ، ہم پنجاب بھر میں صحت کی سہولیات کا ایک جامع نیٹ ورک قائم کر رہے ہیں۔ لاہور میں "نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ" تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں 15 سے 20 نئے ہسپتال بنائے جائیں گے۔ یہ ہسپتال غریب عوام کے لیے مخصوص ہوں گے اور ان میں وہ بیماریاں بھی علاج کے دائرے میں آئیں گی جن کا پاکستان میں پہلے مؤثر علاج ممکن نہ تھا۔" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کلینک آن وہیلز فیز 2 کے افتتاح پر خطاب

"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جو وعدہ کیا تھا کہ صحت کی سہولیات کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچائیں گے، وہ وعدہ مریم نواز شریف نبھا رہی ہیں۔" "کلینک آن وہیلز کی تعداد میں اضافے سے اب نہ صرف شہری کچی آبادیوں بلکہ جنوبی پنجاب کے دور دراز کے قبائلی علاقوں میں بھی گھر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچائی جائیں گی۔" وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر

وزیراعلی مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل فیز ٹو کا افتتاح کر دیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے نے کلینک آن وہیل کی نئی وین میں مختصر سفر کرکے باقاعدہ آغاز کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کلینک آن ویل وین پر سوار ہوکر سٹیج پر پہنچیں۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گاڑی ڈرائیو کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ای اوز کو متعلقہ ضلع کے لئے کلینک آن ویل وین کی چابیاں سپرد کیں