Primary and Secondary Healthcare Department
Primary and Secondary Healthcare Department
February 13, 2025 at 05:24 PM
مرگی کے عالمی دن کے حوالے سے چلڈرن ہسپتال میں سیمنار کا انعقاد صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت وزیر صحت کا مرگی بارے توہمات سے زیادہ علاج کی اہمیت پر زور وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں شہریوں کو علاج معالجے کی جدید سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ عمران نذیر صوبائی وزیر صحت نے رورل ہیلتھ سینٹرز میں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی بارے روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت خواجہ عمران نذیر کی ادویات کی دہلیز تک فراہمی کے منصوبے میں مرگی کی ادوایات بھی شامل کرنے کی یقین دہانی خواجہ عمران نذیر کی سیمینار کے بعد آگاہی واک میں بھی شرکت
Image from Primary and Secondary Healthcare Department: مرگی کے عالمی دن کے حوالے سے چلڈرن ہسپتال میں سیمنار کا انعقاد   صوبائ...
👍 😮 3

Comments