
Primary and Secondary Healthcare Department
February 23, 2025 at 09:28 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کےلئے اہم ضروری اقدام
پنجاب میں "مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز" متعارف کروانے کا فیصلہ
"مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" شعبہ صحت کے -19 اہم ٹاسک پورے کرے گی
" مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز" کے ذریعے ہیلتھ سے متعلق امور پر مربوط ٹاسک پورے کیے جائیں گے
پنجاب بھر میں آؤٹ سروسنگ کے ذریعے مزید 20ہزار ہیلتھ انسپکٹرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی
لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کو بھی "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" سے منسلک کر دیا جائے گا
39ہزار لیڈی ہیلتھ ورکر" مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز' فورس کا حصہ ہونگی
"مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسز"کی ورک فورس مجموعی طورپر تقریباً60ہزارسے زائد پر مشتمل ہوگی
"مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسز"پولیو سمیت دیگر ویکسی نیشن کے ذمے دار ہوگی
مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزکے ذریعے مریض اورمریضوں کا مستند ریکارڈ مرتب کیا جائے گا
مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزسے میپنگ کا ٹاسک بھی پورا کیا جائے گا
موجودہ ہیلتھ سروسز سے آبادی 47فیصد کوراور53فیصدان کورڈہے۔بریفنگ
93فیصدمریض ہیلتھ سروسز سے متعلق اصلاحات سے مطمئن ہیں۔بریفنگ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کمیونٹی ہیلتھ سروسزسے متعلق جامع پلان طلب کرلیا
مریم نوازشریف کمیونٹی ہیلتھ سروسزکو فنکشنل کرنے کیلئے فوری اقدامات کا حکم
👍
1