Health & Population Department, Punjab
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 23, 2025 at 04:36 PM
                               
                            
                        
                            وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمیونٹی ہیلتھ سروسز پروگرام کا آغاز
پروگرام میں 1700 سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر، 20 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز اور 40 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے۔
کمیونٹی ہیلتھ سروسز پروگرام کے تحت تمام لوگوں کی ڈزیز پروفائل، نیوٹریشن پروفائل اور ماں اور بچے کی صحت کی مکمل معلومات کو الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ پر درج کیا جائے گا۔
 لوگوں کو بنیادی صحت کی سہولت بالکل فری فراہم کی جائے گی۔
#communityhealth
#nutrition
#motherandchild
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        8