Primary and Secondary Healthcare Department
Primary and Secondary Healthcare Department
February 24, 2025 at 11:37 AM
وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، خواجہ عمران نذیر، اور سیکریٹری نادیہ ثاقب کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا اہم اجلاس منعقد اجلاس میں محکمہ صحت اور اس کے ماتحت اداروں کے کام، افعال اور کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ان کے عملی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی غور و خوض کیا گیا۔
Image from Primary and Secondary Healthcare Department: وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، خواجہ عمران نذیر، اور سیکریٹری...

Comments