Health & Population Department, Punjab
February 25, 2025 at 05:04 AM
وزیراعلی پنجاب کی جانب سے مریم نواز شریف کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹر پروگرام کا آغاز
صوبہ بھر میں تمام آؤٹ ریچ ہیلتھ کیئر سروسز اب ایک مربوط ڈیجیٹل نظام کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔
👍
4