
احقاق حق
January 31, 2025 at 12:07 PM
سائنسدان : کیا تم مجھے خدا دِکھا سکتے ہو ؟
مولوی صاحب : کیا آپ مجھے آکسیجن دِکھا سکتے ہیں ؟
سائنسدان : ہاں ، آپ 1 منٹ سانس روک لیں ، خود ہی آکسیجن دِکھ جائے گی ۔
مولوی صاحب : اسی ایک منٹ کو آپ 5 منٹ تک لے جائیں تو آپ کو خدا بھی دِکھ جائے گا ۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂
🇵🇸
5