
احقاق حق
February 18, 2025 at 06:01 PM
فتنہ اصطلاحًا اس صورتِ حال کو کہتے ہیں جس میں حق وباطل کی تمیز باقی نہ رہے، ابتداء فتنہ میں انجامِ بد کا احساس بھی نہیں ہوتا، جب حقیقت کھلتی ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ فتنہ تھا۔
علامہ کشمیری رحمہ اللہ
[نوادراتِ کشمیری، ص ۱۱۸]
#ابن_عبداللہ
❤️
🇵🇸
2