
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 3, 2025 at 12:53 PM
اقوالِ سلف صالحین:
(البداية والنهاية، 9: 99)
سعید بن جبیرؒ سے پوچھا گیا: سب سے بڑا عبادت گزار کون ہے؟ فرمایا: *”وہ شخص جس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو جب بھی اسے گناہ یاد آئے، اپنے عمل کو حقیر جانے اور اپنے رب کے سامنے انکساری اختیار کرے۔“*
❤️
👍
11