محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳 WhatsApp Channel

محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳

3.8K subscribers

About محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳

ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں قاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 8:23:22 AM

تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر درود بھیجنے میں کثرت کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ رواه ابو داود

❤️ 2
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 2:56:59 AM

یہ ہیں ابو محمد الجولانی 2003 سے 2006 تک عراق میں امریکن فوجیوں سے لڑتے رہے ۔ 2006 میں عراق سے امریکہ نے گرفتار کرلیا چھ سال امریکہ کے عقوبت خانوں ابو غریب،کیمپ بوکا،کیمپ کروپر میں گزارے ۔ امریکن قید سے رہائی کے بعد یہ پھر امریکی اتحادیوں کے خلاف لڑنے لگ گئے ۔ 2016 میں امریکہ نے انہیں عالمی دہشت گرد ڈکلئیر کر دیا ۔ 2020 میں امریکہ نے انہیں پکڑنے کیلئے معلومات فراہم کرنے والے کیلئے 10 ملین ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔ آج امریکہ کو مطلوب ترین اسی “دہشت گرد “ سے ٹرمپ نہ صرف مصافحہ کر رہا ہے بلکہ انہیں ایک ملک کے منتخب صدر کے طور پر قبول بھی کر رہا ہے ۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا ،دہشت گرد دہشت گرد نہیں رہتا ،جہاں ملکوں کے مفادات تبدیل ہوتے ہیں وہاں دشمن دوست اور دوست دشمن بن جانے میں وقت نہیں لگتا. https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

Post image
❤️ 👍 😂 8
Image
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 8:33:15 AM

اے امتِ مرحومہ کے جاگتے سوتے نوجوانو! اے طارق بن زیاد کی للکار، محمد بن قاسم کی جُرأت، اور صلاح الدین ایوبی کی غیرت کے وارثو! کیا تم نے امت کے زخموں پر مرہم رکھنا چھوڑ دیا؟ کیا تم نے رحمن کی رضا کو فیس بک کے لائکس پر قربان کر دیا؟ کیا تم نے قرآن چھوڑ کر کرکٹ کا بلا تھام لیا؟ کیا تم نے سجدے بیچ کر اسکرینوں کی چمک خریدی؟ اُٹھو! تم وہ ہو جن کے اجداد نے سمندر چیرے، پہاڑ روندے، سلطنتیں اُلٹ دیں_اور تم.؟ موبائل کے غلام بن بیٹھے ہو! شیطان قہقہے لگا رہا ہے،اور رحمن کا غضب تم پر سایہ فگن ہے۔ نفسانی خواہشات تمہارے ایمان کو چوس چکی ہیں، اور تمہیں خبر تک نہیں کہ دل کا جنازہ نکل چکا ہے! جوانی وہ قیمتی خزانہ ہے جس سے جنت خریدی جا سکتی ہے، مگر تم نے اسے شوشل میڈیا پر نیلام کر دیا! رحمن پکار رہا ہے: "آؤ، میری رضا کے لیے جیؤ، میرے دین کے لیے مرو!" مگر تم بہرے بن چکے ہو، اور دل مُردہ۔ فیصلہ تمہارا ہے! یا تو محمد عربی کی امت بنو_حق کی پہچان، غیرت کا نشان یا شیطان کے پجاری بن کر دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار ہو جاؤ! یہ وقت ہے کہ تم توبہ کے آنسو بہا کر تقدیر لکھو، ورنہ تاریخ تمہیں کوڑے دان میں دفن کر دے گی۔۔ https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

❤️ 😢 👍 😭 🥹 11
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 8:28:20 AM

مشہور سائنسدان آئن سٹائن سے کسی نے پوچھا روشنی کی رفتار کیا ہے.؟ آئن سٹائن نے کہا میں یہ زبانی یاد نہیں رکھتا کیونکہ یہ کتابوں میں دستیاب ہے . تعلیم کا مقصد بہت سی باتیں یاد کرنا نہیں بلکہ سوچنے سمجھنے کا زاویہ سکھانا ہوتا ہے.

Post image
👍 ❤️ 💯 4
Image
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/15/2025, 2:05:17 PM

اسلامی سرزمین کو فحاشی اور غلامی کا سرزمین بنا دیا ہے! https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

😢 👍 😔 😭 🙏 8
Video
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 8:32:32 AM

https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

😢 🥹 6
Video
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 4:32:58 PM

غـ.ـزہ کے معروف صحافی أنس الشريف لکھتے ہیں: ہمارا خون اور ہمارا قرآن دونوں تمہارے خلاف گواہی دیں گے https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

Post image
😢 ❤️ 😭 17
Image
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/16/2025, 4:31:53 PM

ہٹلر کی ناکامی یقینا ہٹلر ظالم تھا، ہم ظلم کو ظلم کہنے کے پابند ہیں، یہ ہمارے قرآن کی تعلیم وتربیت ہے؛ حتی کہ یہودیوں کے موجودہ مظالم بھی ہٹلر کی نسل کشی کو جواز فراہم نہیں کرتے؛ مگر یہ بھی سوچنے کا نکتہ ہے کہ ہٹلر کتنے بڑے ظلم کی پیش بندی کرنے چلا تھا، ہم نے ہٹلر کی زیادتیاں نہیں دیکھیں، ان کے بارے میں صرف پڑھا ہے؛ لیکن جس خوں ریزی، فساد، قتل عام اور نسل کشی سے وہ دنیا کو محفوظ کرنا چاہتا تھا وہ بہ چشمِ سر دیکھ رہے ہیں، ہٹلر کی آنکھیں غزہ کے معصوم بچوں کا قتل، گھروں کی تباہی، خواتین کی لاشیں، اسپتالوں، مسجدوں، اسکولوں اور پناہ گزین خیموں پر بمباری اور مکمل نسل کشی دیکھ رہی تھیں، ہائے ہٹلر کی ناکامی! ہٹلر کے ہولوکاسٹ اور اسرائیل کے ہولوکاسٹ میں ایک بنیادی فرق اور ہے کہ اول الذکر نے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑا اور طاقت ور ممالک نے ہٹلر کے پر کتر دیے؛ جب کہ آج کے غزہ ہولوکاسٹ پر دنیا بے ضمیر بن کر خاموش ہے اور سپر پاور ملک نئے ہٹلر نیتن یاہو کا دست وبازو بنا ہوا ہے، سو غزہ ہولوکاسٹ میں مظلوم نگاہیں عرش پر منحصر ہو گئی ہیں، دیکھتے ہیں عرش کب انتقام لیتا ہے! https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

👍 💔 😢 😮 4
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/15/2025, 4:11:07 PM

پورا دن جنازے ہی جنازے۔۔۔دونوں ہاتھوں میں شہید بچے 💔😢🇵🇸 https://chat.whatsapp.com/Dw6TAnen2M5H5U5vceHafg

😢 😭 💔 12
Video
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
5/14/2025, 6:25:35 PM

*شامی انقلاب* کو ہم نے پہلے دن سے ایک مثبت اور خوش آئند انقلاب مانا ہے، بشار شیطان کے مقابلے میں احمد الشرع کا نظام ہرحال میں بہترین اور عوامی ہوگا، احمد الشرع کا آنا مبارک ہے۔ البتہ اس سے زائد کے اندازوں اور قلابازیوں سے ہمیں پہلے بھی اتفاق نہیں تھا نہ آج ہے، کہ شام میں خلافت علیٰ منہاج النبوہ قائم ہورہی ہے، اسلیے کہ خلافت کے آنے کا انداز بھی خلافت جیسا ہوگا۔ سردست جو منظرنامہ سامنے ہے اس کے پیش نظر بھی یہی کہنا ہے کہ اسے مطلق خیر یا مطلق شر قرار دینا جلدبازی ہوگی، احمد الشرع اسلام پسندوں کے نورِ نظر ہوں گے یا دجالیوں کی قید میں اس کا فیصلہ آج کیا ہی نہیں جاسکتا ۔ شام کا سورج طلوع ہوچکا ہے یا اسے مزید خون چاہیے یہ " ملحمہ" طےکرےگا، ابراہمی معاہدہ اہلِ ایمان اور " الاعراب اشد کفراً و نفاقاً " کے درمیان سرخ لکیر اور حدِ فاصل ہے ـ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ارضِ شام کو جلد از جلد اس کی انبیائی ہیئت پر لوٹا دے اور اسے رحمان کے عالمی دیوان کا میزبان بنادے ۔ ✍️: سمیع اللہ خان

👍 ❤️ 🤲 9
Link copied to clipboard!