محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 5, 2025 at 02:35 PM
رَبَّنَا لا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اورہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقینا تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے
❤️ 🤲 👍 ❤‍🩹 😂 24

Comments