محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 17, 2025 at 06:49 PM
یہ کسی مدرسے کی طالبات نہیں ہیں، یہ حلب گورنریٹ میں یونیورسٹی کی طالبات ہیں جو مکمل اسلامی لباس پہنے ہوئے ہیں اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دے رہی ہیں۔
اللہ کریم شام کو ظاھری و باطنی ترقیوں سے نوازے!!
❤️
👍
😍
🙏
🤲
🫡
16