
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 18, 2025 at 04:48 PM
میوسک سننا حرام ہے جب ہم میوسک سنتے ہیں تو اس کا گناہ صرف ہمیں ہوتا ہے
لیکن جب یہ میوسک ہمارے اسٹیٹس پر چلتا ہے تو جو لوگ بھی ہمارے اسٹیٹس سے وہ یہ میوسک سنتے ہیں تو ان کو ان کے اس گناہ کے علاوہ ہمیں بھی گناہ ملتا ہے گویا ہمارے گناہوں میں اضافے کے لیے ایک اور اکاؤنٹ اوپن ہو جاتا ہے۔
اور کل جب روز قیامت ایک ایک نیکی قیمتی ہو گی اور اگر ہم اس حالت زار میں بھی دوسروں کے گناہوں کے بوجھ بھی اٹھاۓ ہوۓ ہوں گے تو یہ تو بہت ہی خسارے کا سودا ہوگا۔
کل کو اس خسارے سے بچنے کے لیے آج خود کو روک لیں۔اپنے نفس کو قابو میں کر لیں
*کہیں ہم اپنی جنت ہی نہ کھو دیں اور اپنے رب کی رحمت اور رضا نہ کھو دیں۔٣١٠!!*
خود بھی اس گناہ سے بچیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں جزاک اللہ خیرا

❤️
👍
⭕
🚫
10