محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 25, 2025 at 02:12 AM
بھڑک اٹھے ہیں پھر سے آتش نمرود کے شعلے یہاں جذبہ براہیمی کا ہے دکھلانے کا وقت آیا مسلمانو! سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا *خدارا رمضان المبارک میں اہل غزہ کے خون سے روزہ افطار مت کرنا ! اسرائیلی مصنوعات سے اپنے دستر خواں کو مت سجانا*
👍 ❤️ 😢 🌹 🥹 15

Comments