محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 27, 2025 at 02:02 AM
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
❤️ 😮 10

Comments