
محــ۔ــمد صــ۔ــفوان 🇮🇳
February 27, 2025 at 03:36 AM
ماہِ رمضان کے حوالے سے دعا
اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا
اےاللہ! آپ مجھے اس مہینے میں(گناہوں سے)بچا لیجیے اور مجھے رمضان تک پہنچا دیجیے اور اس مہینے کی (عبادات )کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔
{رواہُ الطبراني، الدعا}
❤️
🤲
8