🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 22, 2025 at 07:50 PM
*کراچی: کے ایم سی انسدادِ تجاوزات کی ٹیم پر ایک بار پھر حملہ* انسدادِ تجاوزات کے ایم سی کی ٹیم پر نارتھ کراچی پاور ہاؤس پر حملہ ٹیم پر حملہ تجاوزات کے خاتمے کے دوران ہوا نیو کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کروا رہے تھے ، ڈائریکٹر سینٹرل سائم عمران اس ہی دوران دوکان داروں نے کے ایم سی کی ٹیم پر حملہ کردیا ، ڈائریکٹر سائم عمران حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے ، ڈائریکٹر سائم عمران انسدادِ تجاوزات کی ٹیم پر حملہ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
Image from 🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰: *کراچی: کے ایم سی انسدادِ تجاوزات کی ٹیم پر ایک بار پھر حملہ*  انسدادِ...
😂 👍 5

Comments