🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰 WhatsApp Channel

🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰

19.2K subscribers

About 🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰

*کراچی نیوز گروپ* 🇵🇰 تمام ہی نئے آنے والے ممبران کو *کراچی نیوز گروپ*🇵🇰 کی جانب سے خوش آمدید یہ واٹس اپ چینل بنا نے کا مقصد آپ کو ملک کی موجوہ صورتحال سے باخبر رکھنا اور مستند خبر پہنچانا ہے۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 10:57:02 AM
Post image
😢 7
Image
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 10:41:20 AM
😢 3
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 12:24:18 PM

*اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملہ* دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملہ فتنہ الخوارج اور انکے سر پرستوں کی مذموم کاروائی ہے ، سیکیورٹی ذرائع ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کُش حملہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا،سیکیورٹی ذرائع خود کُش حملے میں مولانا حامد الحق حقانی کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع مولانا حامد الحق حقانی نے گزشتہ ماہ رابطہ عالم اسلامی کے تخت ہونے والی کانفرنس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک مؤقف اختیار کیا تھا، سیکیورٹی ذرائع مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلاف اسلام قرار دیا تھا، سیکیورٹی ذرائع اس بیانیے پر مولانا حامد الحق کو دھمکیاں بھی دی گئی تھی، سیکیورٹی ذرائع نماز جمعہ کے دوران دھماکہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کے فتنہ الخوارج، انکے پیروکاروں اور سہولتکاروں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، سیکیورٹی ذرائع https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q

Post image
😢 4
Image
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 11:36:55 AM

*کراچی واٹر ٹینکر نے 2 شہری کو کچل ڈالا،ایک جاں بحق،ایک شدید زخمی* کراچی :گلشن اقبال سفاری پارک کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کراچی :حادثے میں 1 شخص جاں بحق 1 شدید زخمی ،ریسکیو حکام کراچی :جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی شخص جناح اسپتال منتقل کراچی :حادثے کے بعد شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q

👍 ❤️ 4
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 10:30:15 AM

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نوشہرہ کے حقانیہ مدرسہ اکوڑہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار یہ کیسے مسلمان ہوسکتے ہیں جو مسجد میں موجود انسانوں کو نقصان پہچا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ پوری قوم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا تعزیتی پیغام وزیراعلیٰ سندھ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا *ترجمان وزیراعلیٰ سندھ* https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q

🙏 4
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 11:37:19 AM
👍 4
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 12:31:32 PM
😂 😢 😮 3
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 12:31:20 PM

*کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب زور دار دھماکہ، 9 افراد زخمی* پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ کےقریب ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جس میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q

😢 1
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 10:41:15 AM

*نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید* مسجدوں پر حملے کرنے والے درندے مسلمان اور انسان نہیں ہوسکتے شہداء میں جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا حامد الحق شامل

😢 6
Video
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
2/28/2025, 9:56:45 AM

*نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد میں دھماکہ،20 افراد زخمی* *پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا* *دھماکا نماز جمعہ کے بعد مدرسے کے اندر ہوا، سینٹرل پولیس آفس* https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q https://www.facebook.com/karachiNewsGroup?mibextid=ZbWKwL

Post image
😢 13
Image
Link copied to clipboard!