🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 24, 2025 at 09:14 AM
*کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں گھر میں ڈکیتی کی واردات* سات مسلح ملزمان نےگھرمیں موجود اہلخانہ کو یرغمال بناکر50تولےسونا،24لاکھ روپے نقد سمیت دیگر سامان لوٹ لیا مسلح ملزمان ڈیڑھ گھنٹے تک گھر میں موجود رہے،اہلخانہ ملزمان نے مزاحمت کرنے پرجان سے مارنےکی دھکمی دی،اہلخانہ کاروباری لوگ ہیں تحفظ فراہم کیاجائے،ملزمان کو گرفتار کیا جائے، اہلخانہ https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
😢 😮 8

Comments