
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 24, 2025 at 09:46 AM
*کراچی: ملیر افغانی ڈرائیور کی بدمعاشی*
اسٹیل مل چورنگی کے قریب ٹرالا ڈرائیور ایکسیڈنٹ کر کے فرار ہونے کی کوشش
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے بدماش اور بدمست ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔
ڈرائیور کی بدمعاشی روڈ پر اپنی شلوار اتار کر کھڑا ہو گیا
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے بھی ننگے حالت میں بدمست ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q
https://www.facebook.com/karachiNewsGroup?mibextid=ZbWKwL
😂
👍
😢
😮
37