🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
🇵🇰 "کراچی نیوز گروپ" 🇵🇰
February 24, 2025 at 12:51 PM
*کراچی: گارڈن سے اغواء/گم ہونے والے بچوں کے تناظر میں پولیس کا پاک کالونی و اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن.* کراچی: کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ڈی پی او گارڈن کی سربراہی میں ہو رہا ہے. کراچی: آپریشن میں ڈسٹرکٹ سٹی اور کیماڑی پولیس کے ایس ایچ اوز ہمراہی ہیڈ محررز, انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈیز کانسٹیبلان شریک ہیں. کراچی: بچوں کی تلاش کے تناظر میں گھر گھر تلاشی بھی جاری ہے.بچوں کی تلاش کا عمل پاک کالونی کے مختلف علاقوں میں جاری ہے. کراچی: بچوں کی والدہ کی نشاندہی پر مختلف گھروں اور جگہوں پر سرچ کیا جا رہا ہے. مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی جارہی ہے. کراچی: مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تھانے میں منتقل کیا جا رہا ہے.پولیس https://whatsapp.com/channel/0029VagfgMHLtOj6uLBgoy1q https://www.facebook.com/karachiNewsGroup?mibextid=ZbWKwL
👍 ❤️ 9

Comments